وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کے دل میں تکلیف

muhammad ali محمد علی منگل 18 اگست 2015 20:52

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کے دل میں تکلیف

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کے دل میں تکلیف کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کے دل میں تکلیف کے باعث انہیں فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں سردار یوسف کے طبی معائنے کے بعد عارضہ قلب نہ ہونے کے باعث گھر بھیج دیا گیا۔