رشید گوڈیل کی حالت پہلے سے بہتر ہے، آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں: ڈاکٹر جہانزیب مغل

muhammad ali محمد علی منگل 18 اگست 2015 21:17

رشید گوڈیل کی حالت پہلے سے بہتر ہے، آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں: ڈاکٹر جہانزیب ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) ڈاکٹر جہانزیب مغل کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے حالت کے حوالے سے لیاقت ہسپتال کے ڈاکٹر جہانزیب مغل کا کہنا ہے کہ ان رشید گوڈیل کی حالت اب پہلے سے کہیں بہتر ہے تاہم آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں۔

(جاری ہے)

رشید گوڈیل ے علاج کیلئے اسلام آباد سے بھی ڈاکٹرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔