وزیر داخلہ پنجاب کر نل شجا ع خانزادہ کی شہا دت پر تعزیت کا سلسلہ جا ری

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 19 اگست 2015 11:33

وزیر داخلہ پنجاب کر نل شجا ع خانزادہ کی شہا دت پر تعزیت کا سلسلہ جا ری

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وزیر داخلہ پنجاب کر نل شجا ع خانزادہ کی شہا دت پر تعزیت کا سلسلہ جا ری ہے ملک بھر سے ا ن کی شہا دت پر ان کے بیٹے جہا نگیر خانزادہ اور دیگر فیملی سے سیا سی ،سما جی شخصیا ت ان کے قریبی رفقا ء دوست احباب اور عوام الناس کی کثیر تعداد جو ق در جو ق اظہار تعزیت کر نے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے ان کے ڈیرہ پر آ رہے ہیں شادی خان میں سکیو رٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :