قومی کرکٹرز 22ستمبر کوہرارے روانہ ہونگے
بدھ 19 اگست 2015 12:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا ، قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کی تاریخیں طے پا گئی ہیں جس کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27ستمبر اور دوسرا 29ستمبر کھیلا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ون ڈے سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا ،دوسرا میچ 3اور تیسرا ون ڈے میچ 5اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔ زمبابوے سے قومی ٹیم وطن واپسی کی بجائے 7اکتوبر کو متحدہ عرب امارات پہنچے گی جہاں انگلش ٹیم کے خلاف شاہین ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.