اسلام آباد ، سیکٹر جی سیون تھری فور کی ڈسپنسری میں ادویات اور بی پی آپریٹس کی عدم دستیابی،مریضو ں کو مشکلا ت کا سا منا
بدھ 19 اگست 2015 12:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) شہریوں کی سہولت کے لئے بنائی گئی سیکٹر جی سیون تھری فور کی ڈسپنسری میں ادویات اور بی پی آپریٹس عدم دستیابی کے باعث لوگوں کے لئے مسائل پیدا ہونے شروع ہو گئے ہیں ۔ لیڈی ڈاکٹر نادیہ جبین بھی ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے لگی ۔ سٹاف نے سرکاری ملازمتوں کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کروانے والے امیدواروں سے پیسے لے کر معاملات کلیئر کروانا شروع کر دیئے ۔
بلڈ پریشر کے دو مریض برآمدے میں بیٹھے بیٹھے چکرا کر گر پڑے جن کے لواحقین اپنی مدد آپ کے تحت انہیں پمز لے کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ہر سیکٹر میں شہریوں کے لئے الگ الگ ڈسپنسری کھول کر شہریوں کی فوری طبی امداد کی سہولت فراہم کی گئی ہے مگر سیکٹر جی سیون تھری فور کی ڈسپنسری اس وقت بدترین حالات سے دوچار ہے کیونکہ اس ڈسپنسری میں تعینات لیڈی ڈاکٹر اکثر و بیشتر ڈیوٹی سے غائب رہتی ہے اور گزشتہ روز بھی دس بجے تک وہ ڈیوٹی پر نہیں تھی جبکہ ڈسپنسری میں بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کا ہجوم لگا ہوا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.