میرانشاہ : فورسز کی فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اگست 2015 12:49

میرانشاہ :  فورسز کی فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) : میرانشاہ کی تحصیل شوال میں فورسز نے فضائی کارروائی کی. سرکاری ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دئے گئے جبکہ متعدد دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کر دیا گیا.

متعلقہ عنوان :