رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ ڈاکٹر کرینگے
رشید گوڈیل پر حملہ کیس میں تحقیقات جاری ہیں، خاندان کا کوئی بھی فرد تعا ون نہیں کر رہا ، پولیس
بدھ 19 اگست 2015 12:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے وینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ ڈاکٹروں کا پینل کرے گا۔نیو ٹاوٴن کے علاقے میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے متحدہ کے رہنما رشید گوڈیل لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ہسپتال ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل کیبدھ کی صبح چھ بجے سے آکسیجن فراہمی کم کر دی گئی ہے تاکہ دیکھا جا سکے کہ وہ خود کتنی آکسیجن لے سکتے ہیں۔جب تک وہ وینٹی لیٹر پر ہیں حالت تشویشناک ہے تاہم انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ ڈاکٹروں کا پینل کرے گا۔ دوسری جانب پولیس کی تحقیقات بھی جاری ہیں ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذوالفقار مہر کے مطابق رشید گوڈیل کی کسی سے دشمنی نہیں تھی ، دھمکیوں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.