دبنگ خان کے ساتھ کام کے دوران لطف اندوز ہوئی ہوں، سونم کپور
بدھ 19 اگست 2015 13:32
میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کے لئے دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ رہا ہے۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے شہرمیلبرن میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے دوران سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلم کیرئیر کا آغاز ”سانوریا“ سے کیا تھا جس میں سلمان خان نے بھی کام کیا تھا اور اب وہ ایک بار پھر “پریم رتن دھان پایو” میں ایک بار پھرنظر آئیں گی۔
دبنگ خان کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے منفرد تجربہ رہا ہے اور اس سے وہ بہت لطف اندوز ہوئی ہیں۔سونم کپور کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں 8 سال مکمل ہونے پران میں تبدیلی نہیں آئی ہے ، فیشن کے حوالے سے لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہوتی اس لئے اس سلسلے میں ہمیں دوسروں کی سوچ کے بارے میں فکرمند ہونے کے بجائے اپنے آپ سے مطمئن ہونا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.