سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ماموں بنادیا

بدھ 19 اگست 2015 14:37

سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ماموں بنادیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ماموں بنادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روہڑی اور نارا کینال پر بجلی کے دو پیداواری منصوبوں کا افتتاح کیا گیا تھا تاہم ان منصوبوں پر کام شروع نہ کیا گیا، روہڑی کینال پر آرڈی15کے مقام پر 9میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا تھا۔