لکی سٹارکی ٹیم لیڈنگ یونٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بدھ 19 اگست 2015 15:04

لکی سٹارکی ٹیم لیڈنگ یونٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ..

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) لکی سٹار کی ٹیم لیڈنگ یونٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں لکی سٹار نے یونٹی الیون کو25 رنز سے ہرا دیا۔ میچ ریفری کے فرائض سید اظہر عباس اورسمیع اللہ نے سر انجام دیئے۔ سیمی فائنل مقابلے 20اور 21اگست کو فرئنڈز الیون بمقابلہ نیسٹ الیون اور دوسرا لکی سٹار بمقابلہ اسلامک یونیورسٹی ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :