اسو اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے درمیان جشن آزادی فٹ بال میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا
بدھ 19 اگست 2015 15:04
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن(اسو) کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال میچ اسو اکیڈمی اور پی ٹی سی ایل یوتھ اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویراحمد نے بتایا کہ جشن آزادی فٹ بال میچ کیلئے اسو اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے یہ میچ درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
اسو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں شہیر، جمال ناصر، داور، فبیح وسیم، محسن ، اذان حلیم، عبدالمحیط، عبدالنفی، محسن علی، عبدالرفیع، حمزہ عارف اور حمزہ حیدر شامل ہیں جبکہ جہانزیب منیجر اور کاشف اکبر کوچ ہونگے، ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے کھلاڑیوں میں فرقان حسین بخاری، عبداللہ، قمر زمان، محمد، مریم، محمد سلر، عزفہ ، علی احمد، عبدالرفیع، منیب اور عبداللہ شامل ہیں جبکہ منیجر عثمان یامین اور کوچ صدیق بنگش ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.