شیلپاسیٹھی نے سواستیکار کا ٹیٹو بنوا لیا

بدھ 19 اگست 2015 16:30

شیلپاسیٹھی نے سواستیکار کا ٹیٹو بنوا لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) بالی وڈ ادکارہ شیلپا سیٹھی نے شواستیکا کا ٹیٹو اپنی بائیں کلائی پر بنوا ڈالا ۔ شیلپاسیٹھی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی ہے جس میں ایک آرٹسٹ کو ان کی کلائی پر ٹیٹو بنا رہا ہے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

تصویر کے ساتھ ہی شیلپا نے کیپشن لکھی ہے کہ میں پہلا ٹیٹو بنوا رہی ہوں جو کہ سواستیکا کا ہے شیلپا کے علاوہ بالی وڈ کے دیگر سٹار بھی اپنے بازو پر ٹیٹو بنوا چکے ہیں ۔