کراچی : ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل پر حملہ، پولیس نے اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اگست 2015 17:19

کراچی : ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل پر حملہ، پولیس نے اعلان کر دیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ تری اخبار. 19 اگست 2015ء) : ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے ک تفتیش تاحال جاری ہے.

(جاری ہے)

پولیس نے قاتلانہ حملہ کرنے والوں کی نشاندہی کرنے والے لیے انعام کا اعلان کر دیا ہے. پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی نشاندہی کرنے والے کو 50 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا جبکہ نشاندہی کرنے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا.