محمد اسلام نشتر کی بچوں کے لیے نئی کتاب ’’سائنسی خواب‘‘شائع ہو گئی
بدھ 19 اگست 2015 17:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) نامور کالم نگار و مصنف محمد اسلام نشتر کی بچوں کے لیے تخلیق کی گئی مفید اور معلوماتی کہانیوں پر مبنی 107صفحات کی نئی کتاب ’’سائنسی خواب‘‘ ایک ہزار کی تعداد میں شائع ہو گئی ہے۔ قیمت 120روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران 55فی صد دلکش رعایت پر صرف 54روپے کے عوض حاصل کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مصنف محمد اسلام نشتر کی اب تک درجنوں کتب اور سینکڑوں مقالات ومضامین شائع ہو چکے ہیں۔
ان دنوں وہ ادارہ فروغ قومی زبان( مقتدرہ) میں اہم عہد ے پر فائز ہیں ۔ انھیں بچوں کے ادب پر کئی ایوارڈزبھی مل چکے ہیں۔ اُن کی یہ کتاب این بی ایف کے اُس بنیادی مقصد کی تکمیل میں اہمیت رکھتی ہے جس کے تحت نوجوان طلبہ کومعیاری ، مفید، معلوماتی اور کم قیمت کتب فراہم کرنا شامل ہے تا کہ ’’بُک ریوولیوشن‘‘ کی منزل کو آسان بنایا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.