مری پتریاٹہ کار لفٹ میں پھنسے سیاحوں کو 3 گھنٹے بعد نکال لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 19:58

مری پتریاٹہ کار لفٹ میں پھنسے سیاحوں کو 3 گھنٹے بعد نکال لیا گیا

مری(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) مری پتریاٹہ کار لفٹ میں پھنسے سیاحوں کو 3 گھنٹے بعد نکال لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مری پتریاٹہ میں گزشتہ 3 گھنٹوں سے پھنسے سیاحوں کو بالاخر باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تکنیکی خرابی کے باعث مری پتریاٹہ کار لفٹ رک گئی تھی جس کے باعث سینکڑوں سیاح حوا میں معلق کار لفٹ میں پھنس گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :