سلمان بٹ کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں لاہور بلیوز میں شامل کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 20:58

سلمان بٹ کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) سلمان بٹ کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں لاہور بلیوز میں شامل کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد سلمان بٹ کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں لاہور بلیوز میں شامل کرلیا گیاہے۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار ہونے کے بعد سلمان بٹ کی کسی بھی طرز کی کرکٹ میں یہ پہلی شرکت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :