Live Updates

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری ہوگیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 21:31

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری ہوگیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ اور ٹی وی کی معروف اینکر ریحام خان کی جانب سے بنائی جانے والی پشتو فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان کی جانب سے بنائی جانے والی پشتو فلم جانان کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔ ریحام خان کی جانب سے بنائی جانے والی فلم تکمیل کے مراحل میں ہے اور جلد ہی ریلیز کردی جائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :