پاکستان نے روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہد کرلیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 22:20

پاکستان نے روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہد کرلیا

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) پاکستان نے روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہد کرلیاہے۔ عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے مطابق پاکستان نے روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز خریدے گا۔

متعلقہ عنوان :