اسو اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمیوں کے درمیان جشن آزادی فٹ بال میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا
جمعرات 20 اگست 2015 11:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) اسلام آبادسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن(اسو) کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال میچ اسو اکیڈمی اور پی ٹی سی ایل یوتھ اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویراحمد نے بتایا کہ جشن آزادی فٹ بال میچ کیلئے اسو اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے یہ میچ درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
اسو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں شہیر، جمال ناصر، داور، فبیح وسیم، محسن، اذان حلیم، عبدالمحیط، عبدالنفی، محسن علی، عبدالرفیع، حمزہ عارف اور حمزہ حیدر شامل ہیں جبکہ جہانزیب منیجر اور کاشف اکبر کوچ ہونگے، ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے کھلاڑیوں میں فرقان حسین بخاری، عبداللہ، قمر زمان، محمد، مریم، محمد سلر، عزفہ، علی احمد، عبدالرفیع، منیب اور عبداللہ شامل ہیں جبکہ منیجر عثمان یامین اور کوچ صدیق بنگش ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.