پھٹے چک رقص مقابلہ، آفرین خان نے لائبہ اور جیا بٹ کی پھرکی گھما دی‘ منچلے بھی جھوم اٹھے

جمعرات 20 اگست 2015 11:56

پھٹے چک رقص مقابلہ، آفرین خان نے لائبہ اور جیا بٹ کی پھرکی گھما دی‘ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ”رنگین“میں اداکارہ آفرین خان نے اداکارہ لائبہ اور جیا بٹ کی پھرکی گھما دی، تفصیلات کے مطابق مذکورہ ڈرامے میں تینوں اداکاراؤں کے درمیاں زبردست رقص مقابلہ دیکھنے میں آرہا ہے جس سے شائقین خوب محظوظ ہو رہے ہیں تاہم گذشتہ روز اداکارہ آفرین خان او ان کے ڈانسرز نے شاندار ڈانس آئٹم پیش کرکے اداکارہ جیا بٹ اور لائبہ خان کی پھرکی گھما دی جس پر ہال میں موجود شائقین نے ونس مور کی آواز یں لگائے ۔