بالی ووڈ اداکارہ ینکل کھنہ نے اپنی پہلی کتاب پہلی کتاب ” مسز فنی بونز“ لانچ کردی
جمعرات 20 اگست 2015 12:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوینکل کھنہ نے اپنی پہلی کتاب ” مسز فنی بونز“ گزشتہ روز لانچ کردی۔
(جاری ہے)
کتاب کی تقریب رونمائی کی تقریب میں ، ان کی والدہ ڈمپل کپاڈیہ، شوہر اکشے کمار ، عامرخان، کرن جوہر،جیا بچن سوزانے روشن اور سونالی باندرے سمیت بالی ووڈ کی متعدد شخصیات نے شرکت کی اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹوینکل کھنہ کا کہناتھا کہ میرے شوہر میری لکھی گئی کامیڈی فلموں میں کام کرکے لاکھوں روپے کماتے ہیں جب کہ میں ان سے ایک چاکلیٹ بھی نہیں خرید سکتی مجھے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایوارڈ شوز اور دیگر تقریبات کی میزبانی کرنا پڑتی ہے۔
اس کے باوجود میں کہتی ہوں کہ اکشے کمار ایک بہترین اور پیار کرنے والے شوہر ہیں اور وہ حقیقت میں میرے ایڈیٹر ہیں کیونکہ میں جو کچھ لکھتی ہوں وہ اس کی اصلاح کرتے ہیں اور اگر وہ میرے ساتھ نہ ہوتے تو میں کبھی مزاح نہ لکھ پاتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.