اسلام آباد: پولیس کا بھا رہ کہو میں سرچ آپریشن ، 30 افغانی گرفتار

جمعرات 20 اگست 2015 13:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) اسلام آباد پولیس نیبھاارہ کہوکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیدوران 30 افغان باشندوں کو اپنی حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد پولیس کے مطابق آپریشن بارہ کہوکے مختلف علاقوں میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں 30 افغان باشندوں کو حراست لے لیا گیا ، حراست میں لئے گئے ایک ملزم سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :