ہالی وڈ اداکارہ جیو لیننا کی ہوف کے ساتھ منگنی طے پا گئی

جمعرات 20 اگست 2015 14:32

ہالی وڈ اداکارہ جیو لیننا کی ہوف کے ساتھ منگنی طے پا گئی

لاس اینجلس اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء ہالی وڈ اداکارہ جیو لیننا ہوف کی ہاکی پلیئر بروکس لائیج سے منگنی طے پا گئی۔ انسٹا گرام پر یہ نیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوف کے ساتھ منگنی پر وہ بیحد خوش ہیں اور زندگی کے ایک ایک لمحے کو اب انجوائے کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں بہت اچھے دوست بھی تھے اور شادی کے بعد بھی ایسے ہی رہیں گے۔