شمالی وزیرستان : پاک فوج کی فضائی کارروائیاں ، 43 دہشت گرد جہنم واصل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 15:23

شمالی وزیرستان : پاک فوج کی فضائی کارروائیاں ، 43 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی فضائی کاررئیوں کے نتیجے میں 43 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شوال میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 15 جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقہ غرالہ مئی میں فضائی کارروائی کےنتیجے میں 28 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا.