اقتصادی ٹیم نے مشکل حالات میں معاشی حالات کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا،صدرممنون
جمعرات 20 اگست 2015 15:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی ٹیم نے بہت مشکل حالات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک کے معاشی حالات کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔یہ بات صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے دسویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
صدر مملکت نے کہا کہ ملک کی معیشت میں نمایاں بہتری آرہی ہے۔ ماضی میں کرپٹ عناصر نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔صدر ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں معاشی بحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا جس سے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہونگے۔ انھوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ اس خطے کی سب سے اہم بندرگاہ ہوگی اور گوادر میں بحری جہازوں کی صنعت بھی قائم کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.