5سالہ ثانیہ سیدین نے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پرفیشنل کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
جمعرات 20 اگست 2015 15:40
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) ) اسلام آباد کی رہائشی 5سالہ ثانیہ سیدین نے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کاورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ، ننھی پری ثانیہ سعید کے تین بہن بھائی بھی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنلز کا ورلڈ ریکارڈاپنے نام کر چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کا ایک گھرانہ ایسا بھی ہے جس میں ایک ، دو یا تین نہیں بلکہ 4بہن بھائیوں نے کم عمر مائیکروسرٹیفائیڈ پروفیشنل کاورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں ۔
ننبھی پری ثانیہ سیدین نے حال ہی میں ذہانت کے میدان میں اپنے بڑے بہن بھائیوں کو اس وقت پیچھے چھوڑ دیا جبکہ اس نے صرف 5سال کی عمر میں کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کاورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ثانیہ سیدین کے والدین نے کہا کہ ہماری خواہش ہے ہمارے بچے کمپیوٹر کے میدان میں مزید آگے جائیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں ۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.