کرنسی اسمگلنگ کیس کی کردار ماڈل ایان علی کی جامعہ کراچی میں آمد

جمعرات 20 اگست 2015 16:00

کرنسی اسمگلنگ کیس کی کردار ماڈل ایان علی کی جامعہ کراچی میں آمد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس کی کردار ماڈل ایان علی کی جامعہ کراچی میں آمد ہوئی. تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی نے پنلک ایڈمنسٹریشن بلاک نے ماڈل ایان علی کو مدعو کیا گیا.

(جاری ہے)

ماڈل ایان علی نے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی. ماڈل ایان علی نے سیمینار میں شرکت کے دوران وہاں موجود طلبا و طالبات کو لیکچر بھی دیا تاہم بعد ازاں طلبا و طالبات کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں سیلفیز بھی بنواتی رہیں. ماڈل گرل کو جامعہ کراچی کی جانب سے شیلڈ بھی دی گئی.

متعلقہ عنوان :