کرن جوہر سکول کے دور سے میرے دلدادہ تھے، ٹوئنکل کھنہ
جمعرات 20 اگست 2015 16:20
ممبئی ۔ 20 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ سکول کے دور سے فلمساز کرن جوہر ان کے دلدادہ تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ وہ فلمساز کرن جوہر کو سکول کے زمانے سے جانتی ہیں، دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے اور ساتھ ہی بیٹھتے تھے۔
(جاری ہے)
تب سے ہی کرن کی نظر ان پرتھی وہ خفیہ طور پر دل ہی دل میں انہیں پسند کرتے تھے یہاں تک کہ بلوغت پر پہنچ کرجب وہ فلمی دنیا میں آئیں تب بھی کرن انہیں چاہتے تھے اور انہیں ان کی چاہت کا علم تھا لیکن وہ اداکار اکشے کمار کے عشق میں مبتلا ہوگئی تھیں۔
اداکارہ نے کہاکہ کرن ان کے اچھے دوست ہیں جن کا وہ احترام کرتی ہیں۔ اب بھی ان کے کرن کے ساتھ دوستانہ مراسم ہیں۔ وہ ایک بہت اچھے انسان ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں اور خوش ہیں کہ انہیں اکشے کمار جیسا جیون ساتھی ملا جنہوں نے ان کی زندگی کو اوربھی خوبصورت بنادیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.