ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے اعزازی صدر منتخب
ذیشان حیدر جمعرات 20 اگست 2015 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزاز صدر منتخب کر لیا گیا جبکہ ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد فنانس سیکرٹری ہونگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا، جس کی صدار ت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کی،اجلاس میں متفقہ طور پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزاز صدر منتخب کر لیا جبکہ ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پوٹھوہار فٹ بال ٹورنامنٹ آئندہ ہفتے سے شروع کیا جائے گا جس کے میچز کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ اور ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے،اجلاس میں اکبر فٹ بال کلب کے صدر سید شرافت بخاری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.