ماہرہ خان کاآئٹم نمبر پر پرفارم کرنے سے انکار
ذیشان حیدر جمعرات 20 اگست 2015 17:33
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے آئٹم نمبر پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ کی فلم رئیس میں کام کررہی ہیں جس میں انہوں نے اخلاق سوز مناظر عکس بند کرانے سے پہلے ہی انکار کردیا گیا لیکن اب انہوں نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ کوئی بھی ہدایتکار مجھ سے یہ توقع نہ رکھے کہ میں کسی آئٹم نمبر پر پرفارم کرونگی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں بالی ووڈ میں کام کرکے پاکستان کا امیج بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.