باپ نے بد بخت بیٹا گرفتار کرادیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 20 اگست 2015 21:09

باپ نے بد بخت بیٹا گرفتار کرادیا

سمبڑیال اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)ماں کو قتل کرنے والے بدبخت بیٹے کے خلاف باپ نے مقدمہ درج کروا کر گرفتار کروادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 2دن قبل تھانہ سمبڑیال کے علاقہ گڈیالہ میں پانی دیر سے دینے پر بدبخت نوجوان عبدالجبار کی طرف سے اپنی حقیقی ماں کوقتل کرنے پر اس کے والد محمد ارشد ولد فقیر محمد کی درخواست پر پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔