شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی زمینی کارروائی کا آغاز ہوگیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 22:06

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی زمینی ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی زمینی کارروائی کا آغاز ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں کیخلاف زمینی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آرمی چیف نے آپریشن کے دوران فضائی اور زمینی کاروائیوں کیلئے فوج کی کوآرڈینیشن کو سراہا ہے اور مطلوبہ اہداف جلد حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :