دورہ زمبابوے میں ڈراپ کیے جانے پر کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا سوچنے لگا تھا: عمر اکمل

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 00:08

دورہ زمبابوے میں ڈراپ کیے جانے پر  کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا سوچنے لگا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) عمر اکمل کا کہنا ہے کہ وہ دورہ زمبابوے میں ڈراپ کیے جانے پر کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا سوچنے لگے تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز عمر اکمل نے انکشاف کیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر وہ شدید مایوسی کا شکار ہوگئے تھے اور کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا سوچنے لگے تھے۔عمر اکمل کا کہنا ہے کہ ہوم گراوَنڈ پر ملک کی نمائندگی کرنا ان کی سب سے بڑی خواہش ہے اسی لیے زمبابوے کیخلاف ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر وہ شدید مایوسی کا شکار ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :