پشاور: جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے بم دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری طلب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 12:21

پشاور: جنرل بس اسٹینڈ  کے سامنے بم دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری طلب

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : پشاور میں جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے دھماکہ ہوا. دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی جائے حادثہ پر طلب کر لیا گیا ہے. دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہوئے نقصان کا تاحال پتہ نہیں لگایا جا سکا. واضح رہے کہ ابھی کچھ دیر قبل سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کیا تھا.

متعلقہ عنوان :