اداکارہ ماہ نور گوجرانوالہ اسٹیج ڈرامے کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں

جمعہ 21 اگست 2015 13:05

اداکارہ ماہ نور گوجرانوالہ اسٹیج ڈرامے کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء)اداکارہ ماہ نور گوجرانوالہ اسٹیج ڈرامے کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے گوجرانوالہ راکسی تھیٹر میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کے آٹھ دن کے سپیل کے لئے 5لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے اوریہ اب تک گوجرانوالہ کی تاریخ میں کسی بھی اداکارہ کا سب سے زیادہ معاوضہ ہے ۔