فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈ یٹ پارٹ ون کے امتحان میں 15 امیدواروں پر ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے مقدمات بنائے گئے

جمعہ 21 اگست 2015 16:14

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ہائر سکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان 2015ء میں 15 امیدواروں پر ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے مقدمات بنائے گئے۔

(جاری ہے)

ان مقدمات کو نمٹانے کے لئے انصاف پر مبنی طریقہ اپنایا گیا اور تمام کیسز کو نمٹا دیا گیا۔