بھارتی میڈیا کی قلابازی، پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کو اب ڈیڈ لاک میں بدل دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 20:31

بھارتی میڈیا کی قلابازی، پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کو اب ڈیڈ لاک ..

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کی خبر کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے قلابازی لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کی منسوخی کی خبر کے حوالے سے اب بھارتی میڈیا کی جانب سے قلابازی لے لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے اب مذاکرات کی منسوخی کو ڈیڈ لاک میں بدل دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :