انسانی سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 22:00

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) انسانی سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن کے 3 افسران کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے باعث معطل کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تینوں ملزمان ایف آئی اے کے حوالے کردیے گئے ہیں۔ برطرف ملازمین نے 16 جون کو دبئی کے مسافر کو کینیڈا بھیجنے کی کوشش کی تھی۔

متعلقہ عنوان :