ایم کیو ایم کے 2سینیٹرز نے مستعفی ہونے کے باوجود سینیٹ میں چھٹی کی درخواست جمع کرا دی

جمعہ 21 اگست 2015 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) ایم کیو ایم کے 2سینیٹرز نے مستعفی ہونے کے باوجود سینیٹ میں چھٹی کی درخواست جمع کرا دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے دو سینیٹرز نسرین جلیل اور سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے سینیٹ میں استعفے جمع کرانے کے باوجود سینیٹ میں چھٹی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :