رواں برس کا جولائی کا ماہ زمین کی تاریخ کا گرم ترین ماہ تھا: امریکی خلائی ادارہ ناسا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 23:00

رواں برس کا جولائی کا ماہ زمین کی تاریخ کا گرم ترین ماہ تھا: امریکی خلائی ..
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) امریکی خلائی ادارے ناسا نے بتایا ہے کہ رواں برس کا جولائی کا ماہ زمین کی تاریخ کا گرم ترین ماہ تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں برس کے دوران جولائی کا ماہ زمین کی تاریخ کا گرم ترین ماہ تھا۔ جولائی کے دوران درجہ حرارت میں صفر عشاریہ صفر آٹھ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سائنسدانوں کی جانب سے زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ پوری دنیا میں رونما ہونے والی موسمی تبدیلیوں کو قرار دیا جارہا ہے۔