سنسناٹی ٹینس ، امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ہفتہ 22 اگست 2015 11:05
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اگست۔2015ء) سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے کوارٹر فائنلز میں امریکا کی سرینا ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سربیا کی اینا ایوانووچ کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
(جاری ہے)
سینسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے کوارٹر فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر 1 امریکہ کی سرینا ولیمز اور سربیا کی عالمی نمبر 6 اینا ایوانووچ میں مقابلہ ہوا ۔
دونوں ورلڈ کلاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ سربیئین پلیئر نے سرینا ولیمز کو پہلے سیٹ میں شاندار شکست دی لیکن تجربہ کار امریکی ٹینس پلیئر نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے اگلے 2 سیٹ لگاتار جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ انہوں نے حریف کو 6-3 ، 4-6 اور 2-6 سے ہرایا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.