فلم ویلکم بیک کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے
ہفتہ 22 اگست 2015 11:45
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) 2007ء میں ریلیز ہونیوالی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ویلکم کے سیکوئل ’ویلکم بیک‘کے نئے کلپس ریلیز کر دیئے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوں نے ویلکم میں اداکاری کے جو ہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی ہاسن کا نیا اضافہ کیاگیا ہے۔ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں نانا پاٹیکر ،انیل کپور کے علاوہ نصیر الدین شاہ اورڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کر دار ادا کر ہے ہیں جسے4ستمبر کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.