وزیراعظم نواز شریف کو شجاع خانزادہ شہید پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی گئی
نواز شریف کی نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
ہفتہ 22 اگست 2015 13:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کو شجاع خانزادہ شہید پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی گئی، وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو شجاع خانزادہ شہید پرحملے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی وزیراعظم کو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی اجلاس میں وزیراعظم کو قصور مبینہ زیادتی اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.