این اے 122 کا فیصلہ سنائے جانے میں تاخیر سے شکوک شبہات پیدا ہورہے ہیں: ریحام خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 18:07

این اے 122 کا فیصلہ سنائے جانے میں تاخیر سے شکوک شبہات پیدا  ہورہے ہیں: ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) ریحام خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ سنائے جانے میں تاخیر سے شکوک شبہات پیدا ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے میں تاخیر ہونے پر عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فیصلہ سنائے جانے میں تاخیر سے شکوک شبہات پیدا ہورہے ہیں۔ فیصلہ آنے میں اس قدر انتظار سے 80 کی دہائی میں پی ٹی وی کے انتظار کیجئے کی یاد آگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :