Live Updates

این اے 122 کا فیصلہ تحریک انصاف کیخلاف آیا تو قبول کیا جائے گا: عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 18:37

این اے 122 کا فیصلہ تحریک انصاف کیخلاف آیا تو قبول کیا جائے گا: عمران ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ تحریک انصاف کیخلاف آیا تو قبول کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے حلقہ این اے 122 کیس کے فیصلے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اگر ٹریبونل نے فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف دے دیا تو وہ اسے قبول کریں گے۔ان کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو بھی قبول کیا گیا تھا اور اب اس کیس کے فیصلے کو بھی قبول کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات