Live Updates

این اے 122 کا فیصلہ حق کی فتح ہے : عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 19:20

این اے 122 کا فیصلہ حق کی فتح ہے : عمران خان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ حق کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے۔

(جاری ہے)

اللہ کا بہت بہت شکر ادا کرتا ہوں۔ این اے 122 کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آنے پر بہت خوش ہوں اور وکلا کی ٹیم اور کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ این اے 122 کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کی جانب سے شکرانے کے نوافل بھی ادا کیے گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :