مشکوک سرگرمیوں میں ملوث چار چینی شہریوں کی گرفتاری ، وفاقی پولیس نے معذرت کرلی
ہفتہ 22 اگست 2015 19:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) پاکستان میں مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 چینی شہریوں کی گرفتاری پر وفاقی پولیس نے معذرت کرلی ہے۔پولیس، دفتر خارجہ اور وزارت داخلہ کے حکام نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ یہ گرفتاریاں گذشتہ ماہ 26 جولائی کو اسلام آباد کے علاقے ایف ایٹ تھری اور ایف 8 فور سے ہوئی تھیں، جس پر چینی سفارت خانے نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ سے شکایت کردی۔
چینی سفارت خانے کی شکایت پر دفتر خارجہ کی جانب سے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا گیا اور انھیں معاملے کو فوری حل کرنے کا کہا گیا۔بعد ازاں وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو چینی شہریوں کو فوری رہا کرنے اور ان سے معذرت کرنے کی ہدایات جاری کی گئی۔جب تک وزارت داخلہ کی ہدایات پولیس حکام تک پہنچی، پولیس چینی شہریوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرچکی تھی اور انھیں مقامی عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.