ہاکی انڈیا لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو ہو گی
ہفتہ 22 اگست 2015 19:46
نئی دہلی ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) ہاکی انڈیا لیگ (ایچ آئی ایل) کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو سٹی ہوٹل میں ہو گی اور مشہور آکشنر بوب ہیٹن کھلاڑیوں کی بولی لگائیں گے۔
(جاری ہے)
ہاکی انڈیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیلامی کیلئے 276 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں 135 بھارتی اور 142 غیر ملکی پلیئرز کی بولی لگائی جائے گی۔ نئے رولز اور ریگولیشنز کے تحت ہر فرنچائز 12 مقامی اور 8 غیرملکی کھلاڑیوں کو خریدنے کی اہل ہو گی۔ دفاعی چیمپئن رانچی ریز نے اپنے چھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.