این اے 122 کا فیصلہ قانونی عمل کا حصہ ہے : وزیر اعظم نواز شریف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 21:20

این اے 122 کا فیصلہ قانونی عمل کا حصہ ہے : وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ قانونی عمل کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے فیصلے کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ قانونی عمل کا حصہ ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو فیصلے کا احترام کرنا چاہیئے۔ ن لیگ فیصلے پر قانون کے مطابق اپنا حق استعمال کرے گی۔

متعلقہ عنوان :