این اے122 کافیصلہ قانونی عمل کاحصہ ہے ،تمام سیاسی جماعتوں کو اس کااحترام کرناچاہیے،نوازشریف

مسلم لیگ ن فیصلے پرقانون کے مطابق اپنے حقوق استعمال کرے گی،وزیراعظم کااین اے122 کے فیصلے پرردعمل

ہفتہ 22 اگست 2015 22:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ این اے122 کافیصلہ قانونی عمل کاحصہ ہے اورتمام سیاسی جماعتوں کو اس کااحترام کرناچاہیے۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے الیکشن ٹربیونل کے این اے 122پر آنے والے فیصلے پر اپنے رد عمل میں ان کی پارٹی اس فیصلے پرقانون کے مطابق اپنے حقوق استعمال کرے گی۔

متعلقہ عنوان :